انوارالقدوری شرح قدوری مکمل 3 جلد

Последняя версия

Версия
Обновить
14 авг. 2023 г.
Разработчик
Количество установок
10 000+

Anwarul Quduri انوارالقدوری APP

مختصر قدوری فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسے متون اربعہ میں شمار کیا جاتا ہےاسے امام ابوالحسین احمد بن محمد بغدادی قدوری نےتقریبا ایک ہزار سال قبل تصنیف کیا جس میں 61 کتب 62 ابواب ہیں اور بیسیوں کتابوں سے تقریبا 12 ہزار مسائل کا انتخاب ہے ۔یہ کتاب ح نفی مدارس میں درس نظامی کے نصاب کا حصہ ہے۔اس لیے علماء نےعربی واردو زبان میں کئی شروح لکھی ہیں۔مختصر القدور ی کی 3؍جلدوں پر مشتمل ا یک معروف اردوشرح '' انوار القدوری شرح م ختصر القدوری'' از مفتی وسیم احمد قاسمی کو مکتبۃ الاشاعت کے پلے سٹٹر پ ر پبلش کیا گیا ہے کہ تاکہ بوقت ضرورت قارئین اس سے استفادہ کرسکیں مختصر الق دوری کی یہ شرح جامع وجدید شرح ہے جس میں مشکل الفاظ کےمعانی ، کتب فقہ سے ہرمسئلہ کا حوالہ اور ہرباب سے ماقبل ربط ومناسبت کو بیان کیاگیا ہے
Подробнее…

Реклама

Реклама