انوارالقدوری شرح قدوری مکمل 3 جلد
مختصر قدوری فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسے متون اربعہ میں شمار کیا جاتا ہےاسے امام ابوالحسین احمد بن محمدبغدادی قدوری نےتقر یبا ایک سال قبل تصنیف کیا جس میں 61 کتب 62 ابواب ہیں اور بیسیوں کتابوں سے تقر Ci sono 12 canali di estrazione per 12 anni di estrazione per più di 100 milioni di dollari حصہ ہے۔اس لیے علماء نےعربی واردو زبان میں کئی شروح لکھی ہیں۔مختصر القدور ی کی 3 لدوں پر مشتمل ا یک معروف اردوشرح '' انوار القدوری شرح مختصر القدوری'' از مفتی وسیم احمد قاسمی کو مکتبۃ الاشاعت کے پلے سٹور پر پبلش کیا گیا ہے کہ تاکہ بوقت ضرورت قارئین اس سے استفادہ کرسکیں مختصر القدوری کی یہ شر ح جامع وجدید شرح ہے جس میں مشکل الفاظ کےمعانی, کتب فقہ سے ہرمسئلہ کا حوالہ اور ہربا ب سے ماقبل ربط ومناسبت کو بیان کیاگیا ہے
Ulteriori informazioni
Pubblicità
Pubblicità