انوارالقدوری شرح قدوری مکمل 3 جلد

Última Versión

Versión
Actualizar
14 ago. 2023
Desarrollador
Descargas
10.000+

Anwarul Quduri انوارالقدوری APP

مختصر قدوری فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسے متون اربعہ میں شمار کیا جاتا ہےاسے امام ابوالحسین احمد بن محمد بغدادی قدوری نےتقریبا ایک ہزار سال قبل تصنیف کیا جس میں 61 کتب 62 ابواب 12 ہزار مسائل کا انتخاب نفی مدارس میں درس نظامی کے نصاب کا حصہ ہے۔اس لیے علماء نےعربی واردو زبان میں کئی شروح لکھی ہیں۔مختصر القدور ی کی 3؍جلدوں پر مشتمل ا یک معروف اردوشرح '' انوار القدوری شرح مخ تصر القدوری'' از مفتی وسیم احمد قاسمی کو مکتبۃ الاشاعت کے پلے سٹور پر پبلش مختصر الق دوری کی یہ شرح جامع وجدید شرح ہے جس میں مشکل الفاظ کےمعانی ، کتب فقہ سے ہرمسئلہ کا حوالہ اور ہرباب سے ماقبل ربط ومناسبت کو بیان کیاگیا ہے
Más información

Publicidad