انوارالقدوری شرح قدوری مکمل 3 جلد
مختصر قدوری فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسے متون اربعہ میں شمار کیا جاتا ہےاسے امام ابوالحسین احمد بن محمدبغدادی قدوری نےتقریبا ایک ہزار سالی قبل تصنف 61 62 ابواب ہیں اور بیسیوں کتابوں سے تقریبا 12 ہزار مسائل کا انتخاب ہے ۔یہ کتاب حنفی مدارس میں درس نظامی کے نصاب کا حصہ ہے۔اس لیے علمای نےعربی واردو زبان میں کئی شروح لکھی ہیں۔مختصر القدور ی کی 3؍جلدوں پر مشتمل ا یک معرو ف اردوشرح '' انوار القدوری شرح مختصر القدوری'' از مفتی وسیم احمد قاسمی کو مکتبۃ الاشاعت کے پلے سٹور پر پبلش کیا گیا ہے کہ تاکہ بوقت ضرورت قارئین اس سے استفادہ کرسکیں مختصر القدوری کی یہ شرح جامع وجدید شرح ہے جس می ں مشکل الفاظ کےمعانی , کتب فقہ سے ہرمسئلہ کا حوالہ اور ہرباب سے ماقبل ربط ومناسبت کو بیان کیاگیا ہے
자세히 알아보기
광고
광고