Feroz ul lughat فیروز اللغات APP
اس اردو لغت کی ترتیب và تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔
- حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکن یکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔
- صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے۔