Feroz ul lughat فیروز اللغات APP
اس اردو لغت کی ترتیب e تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔
- حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ, محاورات, ضرب الامثال اور جدید علمی, ادبی, سائنس ی اور تکنیکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔
- صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں, مگر قدیم کتابوں م یں پائے جاتے ہیں, انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے۔