ฟัตวาดารุลอูลูมดีโอแบนด์

รุ่นล่าสุด

เวอร์ชัน
ปรับปรุง
20 พ.ย. 2566
นักพัฒนาซอฟต์แวร์
ประเภท
การติดตั้ง
10,000+

فتاویٰ دارالعلوم دیوبند APP

مکمل و مدلل فتاوی دارالعلوم دیوبند کی بارہ جلدیں جن کو حدرت مولانا مفتی ظفیر الدین صاحب نے مرتب فرمایا تھا, حکیم الاسل ام حصرت مولانا قاری محمد tableiب صاحب قدس سرہ کے دور اہتمام میں شائع ہو کر منظر عام پر آچکی تھیں, بارہ جلدوں ے ے شائع ہونے ดาวน์โหลด کی تحریک پر دارالعلوم دیوبند کی موقر مجلس شورٹی نے ترتیب فتاوی کے کام کودوبارہ شروع کرنے کا фیصلہ فرمایا, اور یہ ذمہ داری احقر کے سپرد کی گئی۔الحمد اللہ ہم نے تیرہ سے اٹھارہ تکچھ جلدیں مرتب کیں جو شائع ہو چکی ہیں, جب اٹھارہویں جب لد پر حصرت ميتی عزیز الرحمن صاحب قدس سرہ کے vetaوی مکمل ہو چکے تو مجلس شوری نے حکم دیا کہ آری چھ جلدوں پر جس ترح کام ہوا ہے اسی ترح شروع کی بارہ جلدوں پر کام کیا جائے ، یہ کام احقر کے لیے نہایت بھاری تھا, میں اس ذ مہ داری کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں تھا، مگر دارالعلوم دیو بند کی موقر مجلس شوری کے حکم سے انحراف بھی ممکن نہیں تھا، اس لیے مجبوراع یہ کدمت انجام دینی پڑی, اللہ تعالیٰ آسان فرما ئیں! ترتیب جدید کا کام میں تنہا نہیں کر رہا، میرے ساتھ مفتی مصلوی امین پالن پوری ہفتی محمد یونس دہلوی اور مولاان ام یر اللہ مشتاق قاسمی مئوی صاحبان شریک ہیں، ہم نے جو کام کیا ہے اس کی کچھ تفصلدرج ہے ہے :
سب سے پہلے مفتی مصلے امین پان پوری، مفتی محمد یونس اور مولا نا امیر اللہ مشتاق قاسمی مسئوی صاحبان نے تمام مصبوع ہ فتاوی کو رجسٹر نقول FBتاوی میں تلاش کیا، اکثر فتاوی رجسٹروں میں مل گے, البتہ کچھ FBتاوی تلاش بسیار کے باوجود رجسٹروں میں نہیں ملے ، جو فتاوی رجسٹروں میں ملے ان سے متبوعہ فتاولی کو ملایا, جہاں فرق تھا وہاں تصحیح اور اصحیح اور اصحیح اور اجافہ کیا, اور ح اشیہ میں اس کی وصاحت کی, اور ہر سوال کے آکر میں بین القوسین نمبر سلسلہ اور سنہ درج کیا, تا کہ وقت صرورت ดาวน์โหลด نہیں ملا ) اور بعد فتاوی نہ ملنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک رجسٹر بیچ میں سے ائب ہے, شاید یہ فتاوی اس رجسٹر کے ہوں جو مفتی شوار الدین صاحب کی ترتیب کے بعد ائب ہوا یہ کام الدیل اور دشوار تھا، مگر مفتی مصلان امین پالن پور ی مفتی محمد یونس اور مولانا امیر اللہ مشتاق قائمی مئوی صاحبان نے حسن و کوبی کے ساتھ انجام دیا ہے, جب آپ کتاب کا مصالعہ فرمائيں گے تو معلوم ہوگا کہ یہ کام کتنا گے تھا۔
ہر جواب کے اے اے ساتھ درج کیا ہے, تاکہ جو کوئی مربوعہ فتاوی میں اس โทรศัพท์มือถือ ค้นหา
اہتمام کیا گیا ہے۔
مصبوعہ فتاوی میں سے کسی کو حذف نہیں کیا ، بلکہ بعج فتاوی کا رجسٹروں سے اجسٹروں سے اصافہ کیا ہے, اور جواب کے اکیر می ں بین القوسین لکھ دیا ہے: (اصل مراجع سے ملا کر تمام حوالوں اور مفتی شير الدین صاحب کے حواشی کی تصحیح کی ہےاور جدید ایڈیشنوں کے صFBحات درج کیے ہیں۔جو سوال و جواب فارسی یا عربی میں ดาวน์โหลด
جو جوابات عام لوگوں کے لیے قابل فہم نہیں تھے ان کی حاشیہ کے بجائے جواب کےبعد وجاحت کی ہے۔
جو جوابات FBقہاء کی تصریحات کے کلاف تھے ان کی نشاندہی کی گئی ہے۔

مصبوعہ فتاوی میں بعد جگہ نمبر وار کئی سوالات, پھر ان کے جوابات تھے, ہم نے ہر سوال کے جواب کو اس کے ساتھ رک ھا ہے۔
مصبوعہ فتاوی میں ایک ہی قسم کے مسائل منتشر تھے, ہم نے ان کو جمع کیا ہے اور مکرر
حواشی کو حذف کیا ہے۔گر مکرر حواشی کو باقی رکھا ہے, البتہ کچھ حواشی حے ے ہیں; کچھ کو بدلا ہے اور ک چھ کا
اجافہ کیا ہے, الگرج ہم نے پیش لفظ ، مقدمہ اور مفتی عزیز الرحمن صاحب کے FBتاوی میں کوئی تبدیلی نہیں کی, بلکہ ان کو سنوارنے اور بہتر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے, اور دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری اور ار باب اہتمام نے ترتیب جدید کا جو فیصلہ فرمایا ہے اس کا مقصد بھی یہی ہے, اللہ تعالیٰ ان کی عمروں کو دراز فرمائيں, اور ہم سے ک وئی بھول چوک ہوگئی ہو تو معاف فرما ئیں, اور امت کے لیے اس جدید تر تیب کو نافع بنائیں, آمین یا ร็อบ อัลอะอัลมีน !
محمد امین پالن پوری مرتب فتاوی دارالعلوم دیوبند
یکم ذی قعده ۴۳۵اه ۲۸ / اگست ۲۰۱۴ء
بروز جمعرات
อ่านเพิ่มเติม

โฆษณา

โฆษณา