فتاویٰ دارالعلوم دیوبند APP
سب سے پہلے مفتی مصطفی امین پان پوری، مفتی محمد یونس اور مولا نا امیر ال لہ مشتاق قاسمی مسئوی صاحبان نے تمام مطبوعہ فتاوی کو رجسٹر نقول فتاوی میں تلاش کیا، اکثر فتاوی رجسٹروں میں مل گئے، البتہ کچھ فتاوی تلاش بسیار کے ب اوجود رجسٹروں میں نہیں ملے ، جو فتاوی رجسٹروں میں ملے ان سے مطبوعہ فتاولی کو ملایا، جہاں فرق ت ھا وہاں تصحیح اور اضافہ کیا، اور حاشیہ میں اس کی وضاحت کی، اور ہر سوال کے آخ ر میں بین القوسین نمبر سلسلہ اور سنہ درج کیا، تا کہ وقت ضرورت کام آئے، اور جو مطبوعہ فتاوی رجسٹروں میں نہیں ملے وہاں سوال کے آخر میں بین القوسین لکھ دیا کہ (رجسٹر میں نہیں ملا ) اور بعض فتاوی نہ ملنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک رجسٹر بیچ میں سے غائب ہے، شاید یہ فتاوی اس رجسٹر کے ہوں جو مفتی ظفیر الدین صاحب کی ترتیب کے بعد غائب ہوا یہ کام طویل اور دشوار تھا ، مگر مفتی مصطفی امیarty اور دشوار تھا ، مگر مفتی Twojej ر مولانا امیر اللہ مشتاق قائمی مئوی صاحبان نے حسن و خوبی ساتھ Twojej کا مطالعہ فرمائیں گے تو معلوم ہوگا کہ یہ کام کتنا ضروری تھا۔
ہر جواب کے اخیر میں مطبوعہ فتاوی کا حوالہ جلد اور صفحہ کے ساتھ درج کیا ہ ے، تاکہ جو کوئی مطبوعہ فتاوی میں اس مسئلہ کو تلاش کرنا چاہے اس کو دشواری پ یش نہ آئے ، جیسا کہ ہر سوال کے اخیر میں نمبر سلسلہ اور سنہ درج کیا ہے تا کہ وقت ضرورت کام آئے ، ان دونوں باتوں کا خاص
اہتمام کیا گیا ہے۔
مطبوعہ فتاوی میں سے کسی کو حذف نہیں کیا ، بلکہ بعض فتاوی کا رجسٹروں سے اضافہ کیا ہے، اور جواب کے اخیر میں بین القوسین لکھ دیا ہے: (اضافہ از رجسٹر ن قول فتاوی) (۴) اصل مراجع سے ملا کر تمام حوالوں اور مفتی ظفیر الدین صاحب کے حواشی کی تصحیح کی ہےاور جدید ایڈیشنوں کے صفحات درج کیے ہیں۔جو سوال و جواب فارسی یا عربی میں تھے ان کا مکمل ترجمہ کیا ہے،صرف خلاصہ پر اکتفاءنہیں کیا۔
جو جوابات عام لوگوں کے لیے قابل فہم نہیں تھے ان کی حاشیہ کے بجائے جواب ک ےبعد وضاحت کی ہے۔
جو جوابات فقہاء کی تصریحات کے خلاف تھے ان کی نشاندہی کی گئی ہے۔
مطبوعہ فتاوی میں بعض جگہ نمبر وار کئی سوالات، پھر ان کے جوابات تھے، ہم نے ہر سوال کے جواب کو اس کے ساتھ رکھا ہے۔
مطبوعہ فتاوی میں ایک ہی قسم کے مسائل منتشر تھے، ہم نے ان کو جمع کیا ہے ا ور مکرر
حواشی کو حذف کیا ہے۔غیر مکرر حواشی کو باقی رکھا ہے، البتہ کچھ حواشی حذف کیے ہیں، کچھ کو بدلا ہے اور کچھ کا
اضافہ کیا ہے، الغرض ہم نے پیش لفظ ، مقدمہ اور مفتی عزیز الرحمن صاحب کے ف تاوی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، بلکہ ان کو سنوارنے اور بہتر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، اور دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری اور ار باب اہتمام ن ے ترتیب جدید کا جو فیصلہ فرمایا ہے اس کا مقصد بھی یہی ہے، اللہ تعالیٰ ان ک ی عمروں کو دراز فرمائیں، اور ہم سے کوئی بھول چوک ہوگئی ہو تو معاف فرما ئ یں، اور امت کے لیے اس جدید تر تیب کو نافع بنائیں، آمین یا رب العالمین!
محمد امین پالن پوری مرتب فتاوی دارالعلوم دیوبند
یکم ذی قعده ۴۳۵اه ۲۸ / اگست ۲۰۱۴ء
بروز جمعرات