Feroz ul lughat (avec contenu) ourdou par Molve Fairoz Ul Din

Dernière version

Version
Mise à jour
27 janv. 2025
Développeur
Catégories
Installations
50 000+

App APKs

Feroz ul lughat فیروز اللغات APP

اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جسے الحاج م ولوی فیروزالدین نے مرتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثال نیز جدید علمی، ادبی اور فنی اصطلاحات پر مشتمل ہے۔
اس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔
- حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکن یکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔
- صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے۔
Lire la suite

Publicité