Asmaar ul Hidaya Urdu Sharh Al Hidaya – اثمار الہدایہ اردو شرح ہدایہ
اس شرح میں ہر مسئلے کے تحت تین حدیثیں, تین حوالے ہیں جس سے دل کو سکون ہو جا تا ہے کہ کس مسئلے کے لئے کون سی حدیث ہے ۔ کوشش کی گئی ہے کہ احادیث صحاح ستہ ہی سے لائی جائے, تاکہ حد یث مضبوط ہو ں ۔ صاحب ھدایہ جو حدیث لائے ہیں اس کی مکمل دو تخریج پیش کی گئی ہے ۔ ایک ایک مسئلے کو چار چار بار مختلف انداز سے سمجھا یا ہے, جس سے مسئلہ آسانی سے سمج ھ میں آ جاتا ہے۔ بلا وجہ اعتراض وجوابات نہیں لکھا گیا ہے۔ سمجھانے کا انداز بہت آسان ہے ۔ جس سے پرانا اور نیا دو Não há nenhum problema que você possa ter امام شافعی کا مسلک انکی کتاب الام سے نقل کیا گیا ہے, اور انکی دلیل بھی صحاح ستہ سے د ی گئی ہے۔
Ler mais
Anúncio
Anúncio