Asmaar ul Hidaya Urdu Sharh Al Hidaya – اثمار الہدایہ اردو شرح ہدایہ
اس شرح میں ہر مسئلے کے تحت تین حدیثیں ، تین حوالے ہیں جس سے دل کو سکون ہو جا تا ہے کہ کس مسئلے کے لئے کون سی حدیث ہے ۔ کوشش کی گئی ہے کہ احادیث صحاح ستہ ہی سے لائی جائے ، تاکہ حد یث مضبوط ہو ں ۔ صاحب ھدایہ جو حدیث لائے ہیں اس کی مکمل دو تخریج پیش کی گئی ہے ۔ ایک ایک مسئلے کو چار چار بار مختلف انداز سے سمجھا یا ہے ، جس سے مسئلہ آسان ی سے سمجھ میں آ جاتا ہے۔ بلا وجہ اعتراض وجوابات نہیں لکھا گیا ہے۔ سمجھانے کا انداز بہت آسان ہے ۔ پرانے اوزان کے ساتھ نئے اوزان مثلا گرام وغیرہ کو لکھ دیا گیا ہے ، جس سے پر انا اور نیا دو نوں وزنوں سے واقفیت ہو تی ہے ۔ امام شافعی کا مسلک انکی کتاب الام سے نقل کیا گیا ہے، اور انکی دلیل بھی صحاح ستہ سے دی گئی ہے۔
Więcej informacji
Reklama
Reklama