Dua e Noor دعاء نور APP
حضرت ابو ھریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بندہ کوئی گناہ کرتا ہے، تو اس کے دل پر ایک سیاہ نکتہ لگ جاتا ہے، پھر اگر وہ اس گناہ کو چھوڑ دے، استغفار اور توبہ کر لے تو اس کا دل صاف شفاف ہو جاتا ہے، لیکن اگر وہ توبہ واستغفار نہ کرے اور دوبارہ اس گناہ کا ارتکاب کرے، تو اس کے دل کی سیاہی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے (جو کہ گناہوں کی کثرت کی وجہ سے بڑھتے بڑھتے) یہاں تک پہنچ جاتی ہے کہ وہ سیاہی پورے دل پر چھا جاتی ہے، چنانچہ یہی وہ زنگ ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: "كَلا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِم مَا كَانُوا يَكْسِبُون"
(ہرگز نہیں ! بلکہ جو عمل یہ کرتے رہے ہیں اس نے ان کے دلوں پر زنگ چڑھا دیا ہے)۔
(صحیح ابن حبان: رقم الحدیث: 930 باب الأدعية.وأخرجه في رقم الحدیث: 2787 باب صلاة الجمعة)
مذکورہ بالا حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ گناہ انسان کے دل کو تاریک بلکہ زنگ آلود کر دیتے ہیں، لہذا دل میں نور تب پیدا ہو سکتا ہے، جب شریعت کے تمام احکامات کی پابندی اور گناہوں سے مکمل اجتناب کیا جائے، اس کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی تلاوت، ذکر الٰہی، درود شریف کی کثرت اور تہجد کی نماز کو نورانی دل بنانے میں خاص دخل ہے، دل میں نور پیدا کرنے کا یہی وظیفہ ہے جو اوپر بیان ہوا، اس وظیفے کو جتنا زیادہ اہتمام سے کیا جائے گا، دل میں نور دن بدن بڑھتا چلا جائے گا۔
نیز اس کے ساتھ ساتھ اگر درج ذیل دعا کا بھی اہتمام کیا جائے، تو فائدہ دو چند ہو جائے گا۔
جب فجر کی نماز پڑھنے کے لیے جائیں، تو یہ دعا پڑھیں:
Whoever recites dua noor will not be under any debt and will not be sick. He will always prosper and will be healthy. He will be away from sorrow and cruelty of the cruel rulers. If he goes for Jihad he will be victorious. The swords, arrows and guns will not effect him. If he goes on a journey he will come back safe and sound. Whoever keeps dua noor with him Allah (SWT) will bestow his rahmah on such a person.
✩ New Attractive and Super Easy UI Design.
✩ Pinch and Double Tap to Zoom options.
✩ Supports Night Mode.
✩ Auto Bookmark options available.
✩ Easy UI Designs with enlarged fonts.
✩ Beautiful professional graphics and icon designs.